Official Web

چودہویں قومی عوامی کانگریس کے دوسرے سیشن میں پیش کردہ 9235 تجاویز عمل درآمد کے لئے متعلقہ محکموں کے حوالے کر دی گئیں

واں سال چین کی  14 ویں قومی عوامی کانگریس کے دوسرے سیشن کے دوران این پی سی کے نمائندوں نے کل 9،235 تجاویزاور آراء پیش کیں۔ این پی سی کی قائمہ کمیٹی برائے ڈپٹیز کی ورکنگ کمیٹی نے متعلقہ محکموں کے ساتھ مل کر ان تجاویز کا بغور جائزہ لیا اور ان پر عمل درآمد کے لئے 213 متعلقہ محکموں  کے حوالے کر دیا گیا ہے۔