Official Web

⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠چین اور میانمار کی سرحد پر چینی جانب مشترکہ لائیو فائر مشقوں کا انعقاد

پیپلز لبریشن آرمی کے سدرن تھیٹر کمانڈ کے ترجمان  اور ایئر فورس کے سینئر کرنل تھیئن جون لی نے کہا کہ چین کے سالانہ تربیتی منصوبے کے مطابق پیپلز لبریشن آرمی  کے سدرن تھیٹر نے 2 اپریل سے چین میانمار سرحد پر چین کی جانب  "جوائنٹ  لائیو فائر ایکسرسائز "کا انعقاد کیا جس میں  بری فوج اور فضائیہ شریک ہیں۔  تھیٹر میں موجود فوجی ،قومی خودمختاری، سرحدی استحکام اور عوام کے جان و مال  کا بھر پور تحفظ کرتے  ہیں۔