Official Web

خرم دستگیر خان اور کیپٹن صفدر اعوان کی وزیر تجارت جام کمال خان کو مبارکباد، کامرس ایجنڈے کی حمایت کا عہد

اسلام آباد: سابق وزیر تجارت خرم دستگیر خان اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما ریٹائرڈ کیپٹن صفدر اعوان کا وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کو مبارکباد دینے ان کے افس کا دورہ۔

وفد نے وزیر جام کمال خان سے ملاقات کی اور انہیں عہدہ سنبھالنے پر دلی مبارکباد پیش کی۔

وزیر تجارت جام کمال خان نے شکریہ ادا کیا اور ملک کے تجارتی ایجنڈے کو آگے بڑھانے اور تجارتی تعلقات کو بڑھانے کا عہد کیا۔