Official Web

افغانستان کا پاکستان کی میزبانی سری لنکا میں کرنے کا فیصلہ

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز  کے لیے پاکستان کی میزبانی سری لنکا میں کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

ذرائع کے مطابق افغانستان کرکٹ بورڈ کی سری لنکا کرکٹ اور پاکستان کرکٹ بورڈ سے مشاورت شروع ہوگئی ہے، افغانستان کرکٹ بورڈ جلد سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دے گا۔

ذرائع کے مطابق افغانستان  نے پاکستان کی میزبانی سری لنکا میں کرنے کا فیصلہ کیا ہےجس کے لیے 3  ون ڈے میچز کی سیریز ہمبنٹوٹا میں کھیلے جانے کا امکان ہے۔

افغانستان نے اگست کے تیسرے ہفتے 3 ون ڈے میچزمیں پاکستان کی میزبانی کرنا ہے۔