Official Web

چینی کمپنی کی جانب سے تعمیر کی گئی لاگوس لائٹ ریل بلیو لائن کا پہلا مرحلہ ٹریفک کے لیے کھل گیا

چینی کمپنیوں کی جانب سے تعمیر کی جانی والی نائجیرین لاگوس لائٹ ریل بلیو لائن منصوبے کے پہلے مرحلے کو باضابطہ طور پر ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا .نائجیریا کے صدر محمد بوہاری نے اس منصوبے کی نقاب کشائی کی۔ یہ مغربی افریقہ میں پہلی برقی لائٹ ریل ہے جو  افریقہ میں ” بیلٹ اینڈ روڈ”  انیشیٹو  کا  ذریعہ معاش کے لیے ایک  اور نمائندہ منصوبہ  ہے۔
لاگوس لائٹ ریل بلیو لائن، لاگوس کی  شہری  زندگی  کو بہتر بنائے گی، ٹریفک کی بھیڑ کو کم کرے گی، اور لوگوں کے سفر کو آسان بنانے کا ذریعہ ثابت ہو گی ۔