Official Web

ہانگ کانگ پر محب الوطنوں کی حکمرانی ” کو برقرار رکھا جائے،ہانگ کانگ کے مختلف حلقے

حالیہ دنوں چین کی قومی سیاسی مشاورتی کانفرنس کےنائب چیرمین اور ریاستی کونسل کے تحت امور ہانگکانگ و مکاؤ کے دفتر کے ڈائریکٹر شیا باؤ لونگ نے ایک ملک دو نظامسے متعلق ایک سیمینار  میں نشاندہیکی کہ " ہانگ کانگ  پر محب الوطنوں  کی حکمرانی ، "ایکملک دو نظامکا کلیدی جز ہے۔اس حوالے سے ہانگکانگ کے مختلف طبقہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنےوالوں نے اپنے خیالات  کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہہانگ کانگ پر محب الوطنوں  کی حکمرانی،"ایک ملک دونظامپر عمل درآمد کی اہم ضمانت ہے۔
ہانگ کانگ خصوصی اتنظامی علاقے کی ایگزیکٹو کونسل کیممبرایے لیو شو ای  نے کہا کہ موجودہ دور میں ہانگ کانگکو درپیش سب سے اہم معاملہ انتخابی نظام کو بہتر بناناہے۔ملک کے اقتدار اعلی کا احترام نہ کرنے والوں ،غیرملکی قوتوں سے مل کر قومی سلامتی کو نقصان پہنچانے والوں کو ہانگ کانگ کی حکمران ٹیم  سے باہر رکھاجانا چاہیئے۔مادروطن اور ہانگ کانگ سے محبت کرنےوالوں کو ہانگ کانگ کی حکمرانی کر نی چاہیے اور ہانگکانگ کی ترقی کو قومی ترقی سے منسلک  کرنا چاہیے تاکہ ہانگکانگ کی دوررس ترقی ،خوشحالی و استحکام کو فروغ ملےاور ہانگ کانگ کی عوامی زندگی کو بہتر بنایا جائے۔