اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ارکاناسمبلی کو ترقیاتی فنڈز دینے کے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے ایڈووکیٹ جنرلز اور اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے وزیراعظم کی جانب سے ارکان اسمبلی کو ترقیاتی فنڈز دینے کے معاملے کا نوٹس اخباری خبر پر