رواں سال چھبیس اکتوبر تک سنکیانگ ویغور خوداختیار علاقے کے آلہ شان کھہ پورٹ سے چار کروڑ تیئیس لاکھ سے زائد سرحد پارای کامرس پارسلز کی ترسیل کی گئی ہے جبکہ اشیاء کی مجموعیمالیت ایک ارب یوآن سے زائد ہے۔
آلہ شان کھہ پورٹ پر ریزرویشن یا بکنگ کے ذریعے کسٹم کلیئرنس نظام چوبیس گھنٹے فعال ہے۔"سرحد پار روڈ۔ریلوے مشترکہ ٹرانسپورٹ نظام” کے تحت چائنیز مین لینڈ سےبھیجی جانے والی اشیاء پندرہ روز کے اندر یورپ تک پہنچائی جاسکتی ہیں۔ اس وقت علی بابا،امیزون،ای بے سمیت اہم ایکامرس پلیٹ فارمز اس نظام کے ذریعے اشیاء کی ترسیل کرتےہیں۔