Official Web

پاک چین دوستی محبت کا لازوال رشتہ

پاک چین دوستی ایک ایسا رشتہ ہے
جس کا احاطہ کرنا ناممکن نہیں تو مشکل ضرور ہے۔ دونوں قومیں خوشی اور دکھ کی ہر گھڑی میں ساتھ ہوتی ہیں۔ پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر چینی عوام نے بھی اپنے جذبات کا اظہار کیا۔