چینی بحریہ کا جنگی جہاز چھانگ شا ، بحری جہازوں کی بین الاقوامی پریڈ میں حصہ لینے کے لئے بنگلہ دیش روانہ ہوا ۔جہاز پر دو سو سے زائد فوجی سوار ہیں۔
"بین الاقوامی پریڈ” دسمبر کے اوائل میں منعقد ہوگی۔ چینی بحریہ بحری، ثقافتی تبادلوں، دوطرفہ ملاقاتوں اور دیگر متعلقہ سرگرمیوں میں شرکت کے لیے اپنے وفود بھی بھیجے گی۔