Official Web
Browsing Category

کالمز

پسماندگی کے خاتمے کیلئے اقدامات کی ضرورت ہے——-روشن لعل

وہاں موجود پانچ چھ لوگوں میں سے تقریبا ہر کوئی اسے قابل تحسین عمل قرار دے رہا تھا۔ واہ واہ کرنے کا یہ سلسلہ جاری تھا کہ سینئر دوست اور استاد شیخ کلب علی(مرحوم) بھی وہاں تشریف لے آئے۔ موضوع گفتگو، شیخ صاحب کے سامنے رکھتے ہوئے ان سے بھی رائے…

توانائی کا بحران کیوں؟ ——–طارق اسماعیل ساگر

عید کی چھٹیوں کے دوران ہونے والی لوڈشیڈنگ کے حوالے سے وزیراعظم عمران خان نے سخت تشویش کا اظہار کیا ہے ان کے مطابق تین چھٹیوں میں تمام انڈسٹری بند رہی۔ کاروباری مراکز، حکومتی دفاتر بند رہے تو پھر بجلی کی لوڈشیڈنگ کیوں؟ یہی دراصل وہ معمہ ہے…

تحریک انصاف کی حکومت سے توقعات———نوید چودھری

پی ٹی آئی کی حکومت بنتے ہی اوپر تلے پیش آنے والے بعض واقعات کے مطابق اکثر لوگ ایک دوسرے سے پوچھ رہے ہیں کہ ایسا کب تک چلے گا؟ آگے کیا ہو گا، یہ تو اللہ ہی جانتا ہے لیکن حالات و واقعات کے تناظر میں تجزیہ ضرور کیا جا سکتا ہے۔ یہ حکومت جیسے…

نئی حکومت کی کامیابی کے لئے دعا——–پروفیسر وحید عزیز

نئی حکومت قائم ہوچکی۔ ملک موجودہ وقت شدید مشکلات کا شکار ہے۔ معاشی لحاظ سے صورت حال ڈھکی چھپی نہیں۔ خزانے کے حالات بھی عیاں ہیں اور حالت یہ ہے کہ ہم تاریخ کے سب سے بڑے قرض تلے دب چکے ہیں۔ ملکی خزانے کو بیدردی سے لوٹا گیا۔ ایک پل کے لیے بھی…

نئے پاکستان میں یہ نہیں چلے گا!——-ناصر جمال

اندھے ذہنوں سے سوچنے والو حرف میں روشنی ملائو کبھی (پروین شاکر) بہت دنوں کے بعد پارلیمنٹ میں جانے کا اتفاق ہوا۔ اسد قیصر سپیکر منتخب ہوئے۔ (ن) لیگ نے روایتی دھماچوکڑی مچا کر اپنی سابقہ روایات کو زندہ رکھا۔ یہ سب اعلی روایات سپیکر کے حلف…

ہجرت کے خاتمے کیلئے مربوط کوششوں کی ضرورت——–جارج موریریاڈی سلوا

دنیا بھر کے اخبارات ان چیلنجوں کی کہانیوں سے بھرے رہتے ہیں جن کا تارکین وطن کے خاندانوں کو سامنا کرنا پڑتا ہے؛ان کہانیوں سے یہ تاثر ملتا ہے کہ جلد ہی ان وجوہات کے تدارک پر توجہ دی جائیگی جن کی وجہ سے لاکھوں افراد کو اپنے آبائی وطن سے نقل…

جدا ہو دین سے سیاست تو رہ جاتی ہے چنگیزی———احمد جمال نظامی

2002کے انتخابات کے بعد صوبہ خیبر پی کے(اس وقت صوبہ سرحد)میں متحدہ مجلس عمل اپنی واضح اکثریت کی بدولت صوبائی حکومت قائم کرنے میں کامیاب ہو چکی تھی۔ جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق اس صوبائی حکومت میں وزیرخزانہ تھے۔ ایک روز وہ نماز فجر کے بعد…

پاک سرزمین سے محبت و عقیدت کا غیر معمولی اظہار——سحر صدیقی

اگرچہ یوم آزادی کے موقع پر منچلے نوجوانوں کی طرف سے آتش بازی، ون ویلنگ، بائیک ریس، ڈرائیونگ کے کرتب، اونچی آواز میں ملی نغموں کے شوروغل اور نعرہ بازی سے میرے ایسا گوشہ نشین اور دل کا مریض نہایت بیزار اور شاکی رہا، لیکن اب آزمائش کا یہ مرحلہ…

تذکرہ کچھ خارجہ پالیسی کا——–انیس باقر

تقریبا 70 برس بیت گئے، مگر خارجہ پالیسی میں امریکا نوازی جوں کی توں ہے، بلکہ اقتصادی کمزوری نے ہمیں امریکی ہمنواں کا حاشیہ بردار بناکے رکھ دیا ہے۔ ذرا غور کریں نہر سوئز کا مسئلہ ہو یا یمن کی کشیدگی، ہم پیش پیش ہیں۔ یہاں تک کہ ترکی کا سیاسی…

اپوزیشن کا مثبت رویہ ——–ظہیر اختر بیدری

سرمایہ دارانہ جمہوریت جھوٹ، موقع پرستی، بد دیانتی اور کرپشن سے شروع ہوتی ہے اور ان ہی خوبیوں پر ختم ہوتی ہے، اسی جمہوریت میں دوستی اور دشمنی، حمایت اور مخالفت نہ اصولی ہوتی ہے نہ ایماندارانہ ہوتی ہے، یہ سارے رشتے دوستی دشمنی کے محرکات ذاتی…