Official Web
Browsing Category

قو می

ملک بھرمیں 9 ویں تا 12 ویں کلاسزمیں تدریسی عمل کا آغاز؛ حاضری نہ ہونے کے برابر

اسلام آباد: ملک بھرمیں 9 ویں تا 12 ویں کلاسزمیں تدریسی عمل کا آغازہوگیا ہے تاہم حاضری نہ ہونے کے برابر ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے اتوار18 اپریل کو ہونے والے ہنگامی اجلاس میں ملک بھرمیں سخت کورونا ایس او پیز کے ساتھ 9 ویں تا 12…

شوکت ترین معاشی معاملات میں بہترین حکمت عملی سے کام کریں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ شوکت ترین کو 35 سالوں سے جانتا ہوں، مجھے پوری امید ہے کہ نئے وزیر خزانہ معاشی معاملات میں مزید استحکام کیلئے بہترین حکمت عملی سے کام کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین…

20 اپریل تک کالعدم ٹی ایل پی کو تحلیل کردیں گے، شیخ رشید

اسلام آباد: وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ 20 اپریل تک کالعدم ٹی ایل پی کو تحلیل کردیں گے۔ وزیرداخلہ شیخ رشید نے اسلام آباد جی7 میں سستا رمضان بازارکا دورہ کیا اور بازار میں قیمتوں کا جائزہ لیا، وزیرداخلہ کا کہنا تھا کہ عمران خان…

‘بزدارحکومت اشیائے ضروریہ کی مقرر کردہ نرخوں پر فراہمی کیلئے کوشاں ہے’

لاہور: معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ بزدارحکومت عوام کو اشیائے ضروریہ کی مقرر کردہ نرخوں پر بلاتعطل فراہمی کیلئے کوشاں ہے۔ معاون خصوصی اطلاعات پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعلی عثمان بزدار روزانہ کی بنیاد پر…

کرتارپور میں کل 322 ویں بیساکھی میلہ منانے کی تیاریاں مکمل، سخت حفاظتی انتظامات

نارووال : کرتارپور میں کل 322 ویں بیساکھی میلہ منانے کی تیاریاں مکمل، سخت حفاظتی انتظامات کئے گئے ہیں۔ پہلی مرتبہ انڈین سکھ یاتری نائٹ سٹے کریں گے۔ کرتارپور میں سکھ مذہب کے بانی بابا گورونانک کے گردوارہ دربار صاحب کرتارپور پر بیساکھی…

حکومت کا توہین آمیز خاکوں کے خلاف متفقہ قرار داد لانے کا فیصلہ

اسلام آباد: توہین آمیز خاکوں کے خلاف متفقہ قرار داد کل قومی اسمبلی میں پیش کی جائے گی۔ حکومت نے مغربی ممالک میں جاری توہین آمیز خاکوں کے خلاف متفقہ قرارداد قومی اسمبلی میں لانے کا فیصلہ کیا ہے، قرارداد حکومت اور اپوزیشن کے تمام ارکان کے…

جہانگیر ترین کے حامی ارکان اسمبلی کی حکومت کو وارننگ

لاہور: جہانگیر ترین کے حامی ارکان قومی و صوبائی اسمبلی نے حکومت کو کہا ہے کہ انصاف نہ ملا تو ہم آگے کے لائحہ پر مجبور ہوجائیں گے۔ لاہور میں جہانگیر ترین کے ہمراہ عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے راجا ریاض نے کہا کہ ہم…

فواد چودھری مقدمہ درج کرائیں اور مدعی خود بنیں: لیگی رہنما رانا ثناء اللہ

لاہور: رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ فواد چودھری مقدمہ درج کرائیں اور مدعی خود بنیں، ہم نے پہلے بھی جرات سے مقدمات کا سامنا کیا۔ پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما راناثنااللہ نے دنیا نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فواد چودھری کو چاہیے…

چینی کی قیمت بڑھنے یا شوگر مافیا سے کوئی تعلق نہیں: جہانگیر ترین

لاہور: پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین کا کہنا ہےکہ ان کا  چینی کی قیمت بڑھنے سے یا چینی مافیا سے کوئی تعلق نہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جہانگیر ترین نے کہا کہ بار با رشوگر مافیا کی بات کی جاتی ہے،کہا جاتا ہے چینی کی قیمتیں بڑھ…

جاتی عمرہ میں کوئی گھر گرانے کا پروگرام نہیں: فواد چوہدری

راولپنڈی: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ جاتی عمرہ میں کوئی گھر گرانے کا پروگرام نہیں لیکن یہ نہیں ہوگا کہ سرکاری زمین پر قبضہ کریں گے تو کچھ ہم نہ کریں۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ حکومت کو…