Official Web
Browsing Category

قو می

بھارت میں پاکستانی ہائی کمیشن کےدو اہلکاروں پرتشدد،24 گھنٹےمیں ملک چھوڑنےکا حکم

ئی دہلی:  بھارت نے سفارتی اخلاقیات کی دھجیاں بکھیر دیں، نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کے دو اہلکاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم، دونوں پاکستانیوں کو 24 گھنٹے کی ڈیڈ لائن دے دی گئی۔ پاکستانی ہائی کمیشن کے ناظم الامور کو بھجوائے گئے مراسلہ…

ملک میں کورونا کی تباہ کاریوں میں تیزی، ایک روز میں ریکارڈ 88 ہلاکتیں

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وائرس کی تباہ کاریوں میں تیزی آگئی اور ایک روز میں کورونا سے ریکارڈ ہلاکتیں ہوئی ہیں۔ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس 88 زندگیاں نگل گیا اور اب تک کے سب سے زیادہ 3039 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ ملک بھر میں کورونا…

چینی بحران کے ذمہ داروں کے خلاف بلا امتیاز کارروائی ہوگی، وزیر خارجہ

لتان: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان میں تحقیقاتی رپورٹیں دبانے کا رواج لیکن موجودہ حکومت نے روایت بدل دی، چینی بحران کے ذمہ داروں کے خلاف بلا امتیاز کارروائی ہوگی۔ ملتان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ…

وفاق المدارس کا 12جون سے کلاسز کے آغاز کا اعلان

لاہور: وفاق المدارس نے 2 جون سے داخلوں اور 12جون سے کلاسوں کے آغاز کا اعلان کردیا۔ وفاق المدارس العربیہ کا مولانا قاضی عبدالرشید کی زیر صدارت جامعہ اشرفیہ میں مشاورتی اجلاس ہوا جس میں 2 جون سے مدارس میں داخلے اور 12جون سے تعلیمی کلاسوں…

لاک ڈاؤن سے متعلق حکومتی اعلان تک افواہوں پر کان نہ دھریں: مرتضیٰ وہاب

کراچی: سندھ حکومت کے ترجمان بیرسٹر مرتضی وہاب نے عوام کو ہدایت دی ہے کہ لاک ڈاؤن سے متعلق حکومت کے اعلان تک افواہوں پر کان نہ دھریں۔ لاک ڈاؤن سے متعلق اپنے ویڈیو بیان میں ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب نے  کہا کہ سوشل میڈیا پر افواہوں کے بعد…

اسلام آباد میں ماسک نہ پہننے پر قید اور جرمانہ

سلام آباد میں تمام عوامی جگہوں پر ماسک پہننا اور منہ ڈھانپنا لازمی قرار دے دیا گیا۔ وفاقی دارالحکومت میں مارکیٹس،عوامی مقامات، مساجد،پبلک ٹرانسپورٹ،لاری اڈہ،گلیوں،سڑکوں، دفاتر میں چیکنگ ہوگی۔ مجسٹریٹ تین ہزار روپے تک جرمانے کریں گے اور…

کورونا بے قابو، ملک میں ریکارڈ 78 زندگیاں نگل گیا، 66 ہزار 457 متاثر

لاہور:  پاکستان میں کورونا کے متاثرین تیزی سے بڑھنے لگے، ملک بھر میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 66 ہزار 457 تک پہنچ گئی جبکہ ایک دن میں 78 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد اموات کی تعداد ایک ہزار 395 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن…

پی آئی اے طیارہ حادثے کی تحقیقات آخری مراحل میں داخل

کراچی: پی آئی اے کے حادثے کا شکار ائیر بس 320 طیارہ کی تحقیقات آخری مراحل میں داخل ہوگئی ہے۔ پی آئی اے کے حادثے کا شکار ائیر بس 320 طیارہ کی تحقیقات آخری مراحل میں داخل ہوگئی ہے۔ حادثے کی تحقیقات کے لیے فرانس سے آنے والی ماہرین کی ٹیم نے…

ٹھیکے پر چلتی حکومت نے صحت کے نظام کو بھی ٹھیکے پر دے دیا، ترجمان (ن) لیگ

اہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ٹھیکے پر چلتی حکومت نے وفاقی دارالحکومت کے صحت کے نظام کو بھی ٹھیکے پر دے دیا ہے اور اس کا وزیر لاپتہ ہے۔ اپنے بیان میں مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ ٹھیکے پر چلتی حکومت نے…

پنجاب کی فلور ملوں نے آٹے کی قیمت میں اضافہ کردیا

لاہور: پنجاب کی فلور ملوں نے آٹے کی فی کلو قیمت میں 6 روپے کا اضافہ کردیا۔ فلورملز ایسوسی ایشن کے مطابق آٹے کی قیمت میں حالیہ اضافے کےبعد 20 کلو کے تھیلے کی ایکس مل قیمت 900 روپے جب کہ پرچون میں 925 روپے ہوجائےگی۔ فلور ملز ایسوسی ایشن…