Official Web
Browsing Category

سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

واٹس ایپ پر ‘’میوٹ آل ویز’’ نامی نئے فیچر پر کام جاری

کیلفورنیا: امریکا کی مشہور سماجی رابطوں کی ایپ واٹس ایپ ایک نئے فیچر پر کام کر رہی ہے جسے ‘’میوٹ آل ویز’’ کا نام دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق واٹس ایپ کا یہ نیا فیچر صارفین کے گروپس کیلئے مددگار ثابت ہوگا۔ کہا جا رہا ہے کہ صارفین…

جنریٹر کو بھول جائیں، اپنے گھر کو بجلی گھر بنائیں!

ہانگ کانگ: پاکستان کا ایک بڑا طبقہ موسمِ گرما کی لوڈشیڈنگ کا عذاب جنریٹر، انورٹر، یو پی ایس اور شمسی نظام سے جھیل رہا ہے۔ لیکن ایک بالکل نئی ایجاد ہمارے تمام دکھوں کا مداوا بن سکتی ہے۔ اس گھریلو بجلی گھر کو مونسٹر ایکس کا نام دیا گیا ہے جسے…

پاکستانی صارفین کی اکاؤنٹ سیکیورٹی کے لیے فیس بک کے مفید مشورے

اسلام آباد: فیس بک پاکستان نے اپنے صارفین کے اکاؤنٹ محفوظ ترین بنانے کے لئے انتہائی مفید مشورے پیش کئے ہیں۔ ان کی تفصیلات ذیل میں بیان کی جارہی ہیں۔ سوشل میڈیا اپنے دوستوں اور اہل خانہ سے جڑے رہنے کے لئے بہترین پلیٹ فارم ہے ۔ لیکن اس کے…

بھارت نے چین کی مزید 47 ایپلی کیشنز پر پابندی عائد کردی

بھارتی حکومت نے گزشتہ ماہ 59 چینی ایپلی کیشنز کو بند کرنے کے بعد مزید 47 چینی ایپلی کیشنز پر پابندی عائد کردی۔ چین کے ہاتھوں بھارتی فوج کی رسوائی کے بعد مودی حکومت نے جن مزید 47 ایپلی کیشنز پر پابندی عائد کی ان کے بارے میں بتایا جارہا…

ایل ای ڈی ٹیکنالوجی والا جدید فیس ماسک متعارف

عالمی وبا کورونا وائرس نے ہم سب کی زندگیوں کے زاویے کو ہی بدل کر رکھ دیا ہے اور اب سب نے سماجی فاصلے اور احتیاطی تدابیر کو زندگی کا لازمی جزو بنا لیا ہے۔ کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ماہرین کی جانب سے لوگوں کو ماسک لگانے کی ہدایت دی جا…

‘انسٹاگرام مسلسل آپ کے فون کا کیمرہ استعمال کر رہا ہے’

اس بات میں کوئی شک نہیں کہ اکثر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز اور موبائل ایپس صارفین کی جاسوسی کرتے ہیں جب کہ فیس بک اور انسٹاگرام کے بارے میں مشہور ہے کہ وہ صارفین کی آپس کی گفتگو پر بھی نظر رکھتے ہیں۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی جانب سے ہمیشہ ہی…

300 نوری سال دُور ستارے کے گرد سیاروں کی پہلی براہِ راست تصویر

چلی: ماہرینِ فلکیات کی ایک بین الاقوامی ٹیم نے زمین سے 300 نوری سال دوری پر، سورج جیسے ایک ستارے کے گرد چکر لگاتے ہوئے دو سیاروں کی پہلی براہِ راست تصویر حاصل کرلی ہے، جو اپنے آپ میں ایک غیر معمولی کارنامہ ہے۔ تصویر میں یہ دونوں سیارے،…

پاکستانی اپنے فیس بک اکاؤنٹ کی بہتر نگرانی کیسے کرسکتے ہیں؟

سوشل میڈیا اپنے دوستوں اور اہل خانہ سے جڑے رہنے کے لیے بہترین پلیٹ فارم ہے لیکن اس کے ساتھ آپ کے لیے بھی یہ انتہائی ضروری ہے کہ آپ سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر اپنی ذاتی معلومات کی حفاظت کا بہترین طریقہ سمجھیں۔ آئیے ہم آپ کو کچھ ایسے…

لینووو نے اپنا پہلا ‘گیمنگ فون’ متعارف کرادیا

لینووو کمپنی کی جانب سے پہلا گیمنگ اسمارٹ فون متعارف کرایا گیا ہے جس کا نام 'لینووو لیجن ڈوئل' ہے جو کہ خاص گیم کے شوقین صارفین کے لیے پیش کیا گیا ہے۔ اس گیمنگ اسمارٹ فون کی اسکرین 6.65 انچ کی ہے جب کہ اس میں 144 ہرٹز کے ساتھ مکمل ایچ ڈی…

پہلی مرتبہ صحت مند انسان میں چار لڑیوں والا ڈی این اے دریافت!

لندن: انسانی زندگی کی کتاب کو ظاہر کرنے والا ڈی این اے ( ڈی آکسی رائبو نیوکلیئک ایسڈ) کی مرغولہ دار سیڑھی والی (ڈبل ہیلکس) ساخت سے تو ہم سب واقف ہیں جس کے دو ڈانڈوں سے چار مختلف اساس (بیس) جڑی ہوتی ہیں۔ لیکن حیرت انگیز طور پر پہلی مرتبہ…