Official Web
Browsing Category

تعلیم و صحت

چقندر کا رس، دماغ اور دل کو فائدہ پہنچاتا ہے؛ لیکن کیسے؟

ایکسیٹر: برطانوی سائنسدانوں نے دریافت کیا ہے کہ لال چقندر کا رس ہمارے جسم میں خون کے بہاؤ اور دماغی صلاحیتوں کو بہتر بناتا ہے، لیکن منہ میں موجود صحت بخش جراثیم اس کام میں سب سے زیادہ مدد کرتے ہیں۔ بتاتے چلیں کہ اب تک پیٹ میں پائے جانے…

پاکستان میں کورونا کی ایک اور ویکسین کے ہنگامی استعمال کی اجازت

کراچی: ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نےکورونا کی ایک اور ویکسین کے ہنگامی استعمال کی اجازت دے دی۔ ذرائع کے مطابق ڈریپ رجسٹریشن بورڈ نے ’کورونا ویک‘ نامی ویکسین کی اجازت دی ہے جسے 2 سے 8 ڈگری سینٹی گریڈ پر رکھا جاسکتا ہے۔ ذرائع کے مطابق کورونا…

ماں کا دودھ بچے کی آنتوں کو قوت فراہم کرتا ہے

اسپین: ماں کے دودھ کے اسرار ہر سال منظرِ عام پر آتے رہتے ہیں۔ اب معلوم ہوا ہے کہ شیرِ مادر میں موجود بعض کیمیکل بچے کی آنتوں کے لیے انتہائی مفید ہوتے ہیں اور وہ ابتدا میں ہی آنتوں کو صحت کی راہ پر ڈال دیتے ہیں۔ ان میں ایک بیٹین نامی…

کورونا وبا کے دوران روزہ رکھنا ہر طرح سے محفوظ عمل ہے، برطانوی تحقیق

لندن: برطانوی سائنس دانوں نے کہا ہے کہ کووڈ 19 وبا کے دوران روزہ رکھنا ہر طرح سے محفوظ عمل ہے۔ گلوبل ہیلتھ میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ برس کورونا کی شدید وبا کے دوران روزہ رکھنے سے ہلاکتوں میں کوئی اضافہ نہیں ہوا…

بھرپور نیند کورونا کے خطرات کو کم کرنے میں مدد دے سکتی ہے، نئی تحقیق

واشنگٹن: ایک نئی تحقیق کے مطابق رات میں ایک گھنٹہ اضافی نیند سے کورونا میں مبتلا ہونے کے خطرات کو 12 فیصد تک کم کیا جاسکتا ہے۔ طبی جریدے ’بی ایم جے نیوٹریشن، پروینشن اینڈ ہیلتھ‘ میں حال ہی میں شائع مطالعے سے کورونا پر ہونے والی تحقیق میں…

ہفتے میں 150 گرام ’’تیار گوشت‘‘ بھی دل کا دشمن ہے، تحقیق

ٹورانٹو: پاکستان سمیت 21 ممالک میں دس سالہ تحقیق کے بعد ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ اگر ہفتے بھر میں صرف 150 گرام ’’کمپنی والے‘‘ گوشت کے کھانے بھی کھائے جائیں تو دِل کی بیماریوں کا خطرہ بہت بڑھ سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق، اس تحقیق میں پانچ…

دھوپ سے کورونا وائرس کا خاتمہ: سابقہ اندازوں سے 8 گنا تیزرفتار

کیلیفورنیا: ماہرین کی ایک عالمی تحقیقی ٹیم کا کہنا ہے کہ دھوپ سے کورونا وائرس کا خاتمہ ہمارے سابقہ اندازوں کے مقابلے میں 8 گنا زیادہ تیزی سے ہوتا ہے۔ لیکن ایسا کیوں ہے؟ اس بارے میں فی الحال ہم کچھ نہیں جانتے۔ بتاتے چلیں کہ گزشتہ سال دو…

سروائیکل کینسر چوتھا سب سے زیادہ پھیلنے والا کینسر ہے

کراچی: یوگنڈا کی یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے سینئر لیکچرار ڈاکٹر واسواولیم نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر سروائیکل کینسر چوتھا سب سے زیادہ پھیلنے والا کینسر ہے جو خواتین کو متاثر کرتا ہے۔ 2019 میں 527624 خواتین میں اس مرض کی تشخیص…

کیا اعصابی تناؤ کے علاج سے گنج پن ختم کیا جاسکتا ہے؟

میساچیوسٹس: ہارورڈ یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے دریافت کیا ہے کہ اعصابی تناؤ کا باعث بننے والے ہارمون کی سرگرمیوں کو قابو کرکے گنج پن کا علاج بھی کیا جاسکتا ہے۔ اگرچہ یہ دریافت چوہوں پر تحقیق سے ہوئی ہے لیکن ماہرین کا کہنا ہے کہ چوہوں میں…

آنکھوں کی حرکات،جسمانی و نفسیاتی کیفیات بیان کرسکتی ہیں

برلن: آنکھوں کو جسم کی کھڑکی کہا جاتا ہے اور اسی لیے کسی مشین الگورتھم سے آنکھوں کی حرکات کو نوٹ کیا جائے تو ناقابلِ یقین معلومات حاصل کی جاسکتی ہیں۔ صرف ایک اچھے ایچ ڈی کیمرے کی مدد سے بھی آنکھوں کی ویڈیو جب کسی الگورتھم سے گزاری…