Official Web
Browsing Category

تعلیم و صحت

آنکھوں سے دل کے امراض کا پتا لگانا ممکن، نئی تحقیق

لندن: آنکھوں کو روح کی کھڑکی بھی کہا جاتا ہے لیکن اب ماہرینِ قلب متفق ہوچکے ہیں کہ آنکھیں اور بالخصوص ان کا ریٹینا دل کے امراض اور بلڈ پریشر کی کیفیات ظاہر کرسکتا ہے۔ اس ضمن میں برطانیہ کے 55 ہزار بزرگ اور درمیانی عمر کے افراد کا جائزہ…

ایواکاڈو سے ٹائپ 2 ذیابیطس میں بھی کمی آتی ہے

اونٹاریو: چوہوں پر کی گئی ایک تازہ تحقیق میں یونیورسٹی آف گیلف، کینیڈا میں سائنسدانوں نے دریافت کیا ہے کہ ایواکاڈو (مگر ناشپاتی) میں ایک خاص طرح کا مرکب پایا جاتا ہے جو انسولین سے حساسیت بڑھاتے ہوئے، ٹائپ 2 ذیابیطس کے مریضوں کو فائدہ پہنچا…

پاکستان میں ہر سال 90 ہزار بچے نمونیہ سے ہلاک ہوجاتے ہیں، ماہرین

کراچی: پاکستان سمیت دنیا بھر میں نمونیہ سے بچاؤکا عالمی دن12نومبر کو منایا جائیگا، ماہرین اطفال کہتے ہیں کہ علاج بچوں کا بنیادی حق ہوتا ہے، بچوں کوحفاظتی ٹیکے لگواکرکم عمری میں مختلف امراض سے محفوظ کیاجاسکتاہے۔ پاکستان پیڈیا ٹرک ایسوسی…

دماغی بیماریوں کا علاج معدے کے ذریعے ہو سکتا ہے: نئی طبی تحقیق

برلن:سانی جسم میں تقریبا 20 کلوگرام بیکڑیا ہوتے ہیں۔ نظام ہضم میں پائے جانے والے لاکھوں بیکٹیریا اور دیگر مائیکروبز کئی طرح کی بیماریوں کے پیدا ہونے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں جن میں مختلف اعصابی امراض بھی شامل ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں…

گہری نیند سونے سے تناؤ اور بے چینی کم ہوتی ہے: تحقیق

موجودہ دور میں ہر دوسرے شخص کو بے چینی اور تناؤ کی کیفیت کا سامنا ہے جب کہ ساتھ ہی نیند کے مسائل بھی اکثر لوگوں کا مسئلہ ہیں اور نیند سے متعلق ہی ایک حالیہ تحقیق میں یہ بات ثابت ہوئی ہےکہ گہری نیند تناؤ اور بے چینی کو کم کرتی ہے۔…

خبردار! کہیں آپ بھی اپنی بیماری کی علامات گوگل پر تو سرچ نہیں کرتے؟

ہم میں سے اکثر لوگ بیماری کی تشخیص کے لیے گوگل کا انتخاب کرتے ہیں اور اپنی بیماری کی علامات کو گوگل پر سرچ کر کے اس کی ہدایت پر عمل کرنے کو صحیح سمجھتے ہیں۔ اگر آپ بھی ایسا ہی کرتے ہیں تو نئی تحقیق آپ کو اس حوالے سے خبردار کرتی ہے۔…

ڈینگی ویکسین کے ابتدائی تجربات کامیاب

ٹوکیو: ڈینگی بخار کو روکنے کے لیے بنائی گئی ویکسین کے ابتدائی تجربات میں نمایاں کامیابی ملی ہے۔ بڑے پیمانے پر کئے گئے کلینکل ٹرائلز کا نتیجہ 80 فیصد برآمد ہوا ہے۔ اس سے قبل فلپائن میں ڈینگی کی پہلی ویکسین ڈینگی ویکشیا 2016 میں منظرِ عام…

تمباکو نوشی سے ڈپریشن میں اضافہ: تحقیق

ہم سب اس بات سے اچھی طرح باخبر ہیں کہ تمباکو نوشی ناصرف صحت کے لیے مضر ہے بلکہ اس سے  امراضِ قلب اور  پھیپڑوں کی خطرنات بیماریاں بھی لاحق ہو سکتی ہیں۔ حالیہ تحقیق کے مطابق تمباکو نوشی کرنے والے افراد میں ڈپریشن اور دماغی بیماری…

تعلیمی اداروں میں موبائل فون اور سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد

نجاب کے تعلیمی اداروں میں موبائل فون اور سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ محکمہ تعلیم پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق تمام تعلیمی اداروں میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن میں کہا…

کیلے کے چھلکے بڑی بیماریوں سے تحفظ فراہم کرنے کیلئے مفید

لاہور:  کیلے کے چھلکے پھل کا 35 فیصد حصہ ہوتے ہیں اور ان کو استعمال کرنے کے بجائے پھینک دیا جاتا ہے مگر اسے غذا کا حصہ بنا کر اضافی وٹامنز اور منرلز حاصل کئے جاسکتے ہیں۔ درحقیقت کیلے کے چھلکے نا صرف کھائے جاسکتے ہیں بلکہ یہ کئی اہم غذائی…