Official Web
Browsing Category

تازہ ترین

کورونا وائرس؛ پاکستانیوں کو جاری عمرہ ویزے منسوخ

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وائرس کی تشخیص کے بعد سعودی عرب نے پاکستانیوں کو جاری عمرہ ویزے منسوخ کردیے۔ پاکستان میں کورونا وائرس کے 2 کیسز کی تصدیق ہوگئی ہے۔ ایک مریض کراچی اور دوسرا اسلام آباد میں ہے اور یہ دونوں افراد ایران سے واپس…

ستائیس فروری پاکستان کیلئے تاریخ ساز دن، پاک فضائیہ آج یوم فتح منائے گی

اسلام آباد:  اسلام آباد میں فلائی پاسٹ شیڈول، کراچی میں سی ویو پر بھی ایئر شو ہوگا۔ ایل او سی پر بھمبر میں پاکستان کے ہاتھوں بھارتی ہزیمت کی یادگار تیار کر لی گئی۔ بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کا ایک سال مکمل ہو گیا ہے۔ 27 فروری…

پاکستان میں کورونا وائرس کے 2 کیسز سامنے آگئے

پاکستان میں کورونا وائرس کے 2 کیسز سامنے آگئے ہیں اور وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے بھی دونوں کیسز کی تصدیق کی ہے۔ کورونا وائرس کا پہلا کیس کراچی میں سامنے آیا ہے اور ایک 22 سالہ شخص یحییٰ جعفری میں وائرس کی تصدیق…

بھارتی جارحیت کا جس طرح جواب دیا دنیا یاد رکھے گی، وزیراعظم

اسلام آباد: پاکستان کی جانب سے بھارتی جارحیت کے منہ توڑ جواب کو ایک سال مکمل ہونے پر وزیراعظم ہاؤس میں تقریب کا انعقاد ہوا۔ گزشتہ سال 27 فروری کو پاکستان کی جانب سے بھارتی جارحیت کے منہ توڑ جواب کا ایک سال مکمل ہونے پر اسلام آباد میں…

مقبوضہ کشمیرابتدا تھی اب بھارت کے20 کروڑ مسلمان نشانہ بن رہے ہیں، وزیراعظم

کراچی: وزیر اعظم عمران خان نے بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں جاری مسلم کش فسادات پر اپنے رد عمل میں کہا ہے کہ مقبوضہ جموں کشمیرابتدا تھی اوراب بھارت کے 20 کروڑ مسلمانوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے۔ اپنی ٹوئٹ میں وزیر اعظم نے کہا کہ آج ہم…

کورونا وائرس، پاک ایران سرحد چوتھے روز بھی بند , ایران جانیوالے زائرین کا بلوچستان میں داخلہ بند

ایران میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافے کے باعث تفتان میں پاک ایران سرحد تیسرے روز بھی بند رہی  جب کہ بلوچستان حکومت نے اندرون ملک سے ایران جانے والے زائرین کو صوبے میں داخل ہونے سے روکنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق…

ٹرمپ کی مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش نے بھارتی بیانیے کی نفی کر دی: شاہ محمود

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ  بھارت میں امریکی صدر کی ایک بار پھر کشمیر کے معاملے پر ثالثی کی پیشکش نے بھارتی بیانیے کی نفی کر دی ہے۔ گزشتہ روز نئی دہلی میں پریس کانفرنس میں ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ان کے دونوں ممالک کے وزرائے…

نواز شریف کی ضمانت میں توسیع کی درخواست مسترد

لاہور: پنجاب کابینہ نے مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی ضمانت میں 8 ہفتے کی توسیع کی درخواست مسترد کردی۔ وزیراعلی عثمان بزدار کی زیر صدارت لاہور میں پنجاب کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ پیش کی گئی۔…

غداری کیس: خصوصی عدالت کو کالعدم قرار دینے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

اسلام آباد: سابق صدر پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزا سنانے والی خصوصی عدالت کی تشکیل کالعدم قرار دینے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ سندھ ہائیکورٹ بار نے خصوصی عدالت کی تشکیل کالعدم قرار دینےکا لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ…

نواز شریف کا رپورٹس نہ بھجوانے کا مطلب ہے کہ پنجاب حکومت کے ٹیسٹ مشکوک تھے، فواد چوہدری

اسلام آباد: وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ نواز شریف کا برطانیہ سے رپورٹس نہ بھجوانے کا مطلب ہے کہ پنجاب حکومت کے ٹیسٹ مشکوک تھے۔ وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ آخر نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس…