Official Web
Browsing Category

انٹرٹینمنٹ

عمران خان کو ووٹ دینے پر غلط ثابت ہوا تو معافی مانگ لوں گا، فرحان سعید

کراچی: گلوکار و اداکار فرحان سعید نے کہا ہے کہ اگر عمران خان کو ووٹ دینے پر غلط ثابت ہوا تو 5 سال بعد عوام سے معافی مانگ لوں گا۔ نجی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں فرحان سعید نے کہا کہ مجھے عمران خان کو ووٹ دینے پر فخر ہے اورآج بھی اپنے…

کورونا وائرس کے باعث ’’مشن امپاسبل 7 ‘‘کی شوٹنگ معطل

وینس: اٹلی میں کورونا وائرس کے خوف کے باعث ہالی ووڈ سپراسٹار ٹام کروز کی فلم ’’مشن امپاسبل7‘‘ کی شوٹنگ منسوخ کردی گئی۔ ہالی ووڈ پروڈکشن کمپنی پیراماؤنٹ پکچرز نے اٹلی کے شہر وینس میں فلم کی عکس بندی کے لیے تین ہفتوں کا شیڈول طے کیا تھا…

بھارتی طیارہ مار گرانے کی فتح کا سال مکمل ہونے پر خصوصی نغمہ جاری

پاک فضائیہ کی جانب سے بھارتی طیارہ مار گرانے کے واقعے کو ایک سال مکمل ہونے پر ’اللہ و اکبر‘ نغمہ جاری کردیا گیا۔ پاک فضائیہ کی جانب سے بھارتی طیارے مار گرانے کی مناسبت سے جاری کیا جانے والا نغمہ ’اللہ و اکبر‘ معروف گلوکار شجاع حیدر نے…

’احد اور سجل کی ڈھولکی‘

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول ترین اداکارہ سجل علی کو ان کے چاہنے والے عروسی جوڑے میں دیکھنے کے لیے بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں۔ سجل علی اور اداکار احد رضا میر کی جوڑی کو ڈرامہ سیریل ’یقین کا سفر‘ کے بعد مقبولیت حاصل ہوئی اور اس ڈرامے…

’’بھائی آرہا ہے‘‘ علی ظفر نے مداحوں کی خواہش پوری کردی

معروف گلوکار علی ظفر نے مداحوں کی جانب سے  پاکستان سپر لیگ کیلئے اپنے طور پر گانا بنانے کی فرمائش پوری کرنے کیلئے گانے پر کام شروع کردیا ہے۔ مداحوں کی کوششیں رنگ لے آئیں، سوشل میڈیا پر پاکستان سپر لیگ فائیو کے گانے پر مداحوں کی تنقید کے…

سوشل میڈیا صارفین کی فہد مصطفیٰ کو مقدس مقام کا احترام کرنے کی ہدایت

کراچی: اداکار فہد مصطفیٰ کو عمرے کے دوران لی گئی تصویر شیئر کرنے پر سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے اور لوگ انہیں مقدس مقام کا احترام کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ عمرے کی ادائیگی کے دوران فنکاروں کی جانب سے…

پی ایس ایل افتتاحی تقریب میں بدنظمی پرعلی عظمت کی انتظامیہ پر تنقید

کراچی: پاکستان سپر لیگ کی افتتاحی تقریب میں بدنظمی پر گلوکار علی عظمت نے انتظامیہ کو قصوروار کو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں بغیر بتائے پی ایس ایل کا گانا مختصر چلایا گیا۔ گزشتہ روز کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں پی ایس ایل سیزن 5 کی…

’مسلسل تیسری بار بھی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا حصہ بننے پر فخر ہے‘

معروف اداکارہ مایا علی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 5 میں بھی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی برانڈ ایمبیسڈر برقرار ہیں۔  اداکارہ مایا علی پی ایس ایل 3 اور پی ایس ایل 4 کے سیزن سے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو سپورٹ کر رہی ہیں۔  مقبول فلم ’طیفا ان…

پناہ گزین کی حیثیت سے زندگی گزارنا انتہائی اجیرن ہوتا ہے، ماہرہ خان

اسلام آباد: اداکارہ ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ پناہ گزین کی حیثیت سے زندگی گزارنا انتہائی اجیرن ہوتا ہے۔ افغان مہاجرین سے متعلق 3 روزہ انٹرنیشنل کانفرنس کے دوران فیسنگ فیوچرکے نام سے پینل مکالمے میں اقوام متحدہ کی خیرسگالی سفیر برائے…

مایا علی اورشہریارمنور کے رقص نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی

کراچی: اداکارہ مایا علی اورشہریار منورکی ایک ساتھ ڈانس کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہورہی ہے اورمداح دونوں کو خوب سراہ رہے ہیں۔ اداکارہ مایا علی کے بھائی افنان قریشی کی شادی کی تقاریب کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی…