Official Web

نارتھ کراچی میں مبینہ پولیس مقابلے میں 5 ڈاکو ہلاک

کراچی میں مبینہ پولیس مقابلے میں ڈکیتی کے 5 ملزمان ہلاک ہوگئے۔پولیس کے مطابق پولیس کو مددگار 115 پر اطلاع ملی تھی، ڈاکو نارتھ کراچی سیکٹر 11 کے ایک گھر میں لوٹ مار کےلیے داخل ہوئے تھے، ملزمان گرل کاٹ کر گھر میں داخل ہوئے اور لوٹ مار…

انوار الحق کاکڑ نے بطور نگران وزیراعظم عہدے کا حلف اٹھا لیا

انوار الحق کاکڑ نے بطور نگران وزیراعظم پاکستان عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی انوار الحق کاکڑ سے بطور نگران وزیراعظم عہدے کا حلف لیا، تقریب میں سابق وزیراعظم شہباز شریف کے علاوہ اسپیکر راجہ پرویزاشرف، گورنر پنجاب …

پاکستان کا 76 واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے کیساتھ منایا جا رہا ہے

اسلام آباد، لاہور: پاکستان کا 76 واں جشن آزادی آج جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے۔ سرکاری و نجی عمارتوں اور سڑکوں، بازاروں اور مارکیٹوں میں شاندار چراغاں کیا گیا ہے جبکہ قومی پرچم، جھنڈیاں، بانیانِ پاکستان کی تصاویر اور بینرز جگہ جگہ…

سیاستدان درگزر کا راستہ اپنائیں، نفرت کے بجائے محبتوں کو فروغ دینا پڑے گا: صدر علوی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ سیاستدان عفو و درگزر کا راستہ اپنائیں، ہمیں نفرتوں کے بجائے محبتوں کو فروغ دینا پڑے گا۔صدر عارف علوی کا جشن آزادی پر پرچم کشائی کی مرکزی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا آزادی کی جدوجہد 1857…

انوار الحق کاکڑ نگران وزیراعظم ہونگے، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے

اسلام آباد: بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما انوار الحق کاکڑ کو نگران وزیراعظم بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کی سمری پر صدر مملکت نے بھی دستخط کردیے ہیں۔وزیراعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کے درمیان وزیراعظم ہاؤس میں آج نگران…

سپریم کورٹ نے سپریم کورٹ ریویو آف آرڈرز اینڈ ججمنٹس ایکٹ کالعدم قرار دیدیا

اسلام آباد:  سپریم کورٹ نے سپریم کورٹ ریویو آف آرڈرز اینڈ ججمنٹس ایکٹ کالعدم قرار دے دیا۔سپریم کورٹ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ ریویو آف آرڈرز اینڈ ججمنٹس ایکٹ کیس کا متفقہ فیصلہ سنایا گیا ہے، سپریم کورٹ ریویو…

کون کیسے عدلیہ، فوج اور حکومت پر دباؤ ڈالے گا؟ بشریٰ بی بی کی مبینہ ڈائری سامنے آ گئی

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی مبینہ ڈائری سامنے آئی ہے جس میں ہوشربا اور چشم کُشا انکشافات سامنے آئے ہیں۔مبینہ ڈائری میں بشریٰ بی بی چیئرمین پی ٹی آئی کو  سیاسی ڈکٹیشن دے رہی ہیں، بشریٰ بی بی یہ تک بتا…

پارلیمان کے اختیارات میں مداخلت اچھی روایت نہیں : اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد:  ن لیگی رہنما اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ پارلیمان کے اختیارات میں بار بار مداخلت اچھی روایت نہیں، یہ اداروں کو مضبوط نہیں کمزور کرتی ہے۔ن لیگی رہنما اعظم نذیر تارڑ نے دنیانیوز نے گفتگو میں  سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل…

چیئرمین تحریک انصاف کی 7 مقدمات میں عبوری ضمانت کی درخواستیں مسترد

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی 7 مقدمات میں عبوری ضمانت کی درخواستیں مسترد کر دی گئیں۔9 مئی واقعات کے 7 مقدمات میں چیئرمین پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواستوں پر سماعت انسداد دہشت گردی لاہور عدالت کے جج اعجاز احمد بٹر نے…

گزشتہ ہفتے کے دوران 29 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا

اسلام آباد: ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافے کا رجحان بدستور جاری ہے، گزشتہ ہفتے کے دوران ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.69 فیصد اضافہ ہوا جبکہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 30.82 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔وفاقی ادارہ شماریات کی…