نئی حلقہ بندیاں ہوں گی یا نہیں؟، الیکشن کمیشن کا اجلاس آج طلب
اسلام آباد: ڈیجیٹل مردم شماری کی منظوری کے بعد نئی حلقہ بندیوں کے معاملے پر الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس آج ہو گا۔نئی حلقہ بندیوں پر الیکشن کمیشن کا مشاورتی اجلاس آج دن 11 بجے طلب کیا گیا ہے، جس میں ممبران، سیکرٹری، سپیشل سیکرٹری…