Official Web

کراچی میں موبائل فون سروس جزوی طور پر بند

عید میلاد النبیؐ کے موقع پر کراچی میں موبائل فون سروس کو بند رکھا گیا ہے۔

عید میلاد النبیؐ کے موقع پر سکیورٹی کے پیش نظر شہر کے بیشتر علاقوں میں موبائل فون سروس کو بند رکھا گیا ہے جب کہ سندھ بھر میں بھی ڈبل سواری پر پابندی عائد ہے۔

دوسری جانب ملک کے دیگر شہروں میں بھی موبائل فون سروس جزوی طور پر بند کیے جانے کی اطلاعات ہیں اور انٹرنیٹ سروسز میں بھی تعطل کی شکایات ہیں۔

%d bloggers like this: