Official Web

چین کا 130 واں درآمدی و برآمدی میلہ جاری

چین کا 130 واں  درآمدی و برآمدی  میلہ 15 سے 19 اکتوبر تک بیک وقت آن لائن اور آف لائن منعقد ہوا۔
آف لائن نمائش کے ساتھ ساتھ ، اس سال  میلے میں تقریباً  چھبیس ہزار  چینی اور غیر ملکی کمپنیاں آن لائن پر شرکت کر رہی ہیں۔
رواں سال اس میلے کے آن لائن پلیٹ فارم کو بہتر بنایا  گیاہے۔ اصل افعال کی بنیاد پر  آف لائن پری سرٹیفیکیشن اور خریداروں کی لائیو اسٹریمنگ سمیت آن لائن اور آف لائن مربوط خدمات  شامل کی گئی ہیں۔