Official Web

اگلے سیزن کیلیے شاہین شاہ آفریدی کا مڈل سسیکس سے معاہدہ

لندن: پاکستانی پیسر شاہین شاہ آفریدی نے 2022 سیزن کے لیے مڈل سسیکس سے معاہدہ کرلیا۔

انگلش کاؤنٹی کے مطابق 21 سالہ لیفٹ آرم پیسر آئندہ برس سیزن سے قبل اسکواڈ کو جوائن کریں گے، وہ جولائی کے وسط تک انٹرنیشنل ڈیوٹی سے قبل کاؤنٹی سے منسلک رہیں گے۔