Official Web

برطانیہ نے پاکستان کیلئے نئی ٹریول ایڈوائزی جاری کر دی

لندن: برطانیہ نے پاکستان کیلئے نئی ٹریول ایڈوائزی جاری کر دی۔

برطانیہ کی نئی سفری ہدایات کے مطابق برطانوی حکومت نے پاکستان میں لگی ویکسین ماننے سے انکار کر دیا۔ برطانیہ آنیوالے پاکستانی شہریوں کے لیے 10 دن اپنی رہائش گاہ پر قرنطینہ لازمی ہوگا۔

پاکستانی شہریوں کو سفر سے پہلے دوسرے اور آٹھویں روز ٹیسٹ لازمی کروانا ہوں گے۔ برطانیہ آمد کے خواہش مند افراد برطانیہ کی ریڈ لسٹ میں شامل ممالک کا سفر نہیں کر سکیں گے۔

%d bloggers like this: