Official Web

سترہویں چائنا انٹرنیشنل اینیمیشن فیسٹیول میں "Golden Monkey King” ایوارڈ ز کی تقریب

ہانگ جو میں چائنا میڈیا گروپ کے زیر اہتمام جاریسترویں چائنا انٹرنیشنل اینیمیشن فیسٹیول میں انتیس ستمبرکو  "Golden Monkey King” ایوارڈ ز کی تقریب منعقدہوئِی ۔

Golden Monkey King ایوارڈ  اینیمیشن کے شعبے کاایک مستند ایوارڈ اور چین کے اینیمیشن شعبےکا اعلیٰ ترینایوارڈ بھی سمجھا جاتا ہے۔

اس ایوارڈ مقابلے میں سولہ ممالک اور علاقوں کی 1176 اینیمیشنز موصول ہوئیں ۔جن میں سے فرانس کی انیمیشن"LATITUDE DU PRINTEMPS” کو بہترین اینیمیٹڈشارٹ فلم کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔موجودہ Golden Monkey King” ایوارڈ میں 31  انیمیشنز  انعام کی حقدارقرار پائیں ۔