Official Web

چین کا تھیان جو تھری کارگو خلائی جہاز کامیابی کے ساتھ خلائی اسٹیشن سے منسلک

بیس تاریخ کو چین کے  تھیان جو تھری کارگو خلائی جہاز نےکامیابی سے مدار میں داخل ہونے کے بعد  اپنی مداروی ترتیبمکمل کی ، اور چینی خلائی اسٹیشن  کے ساتھ  منسلک ہونے میںکامیابی حاصل کی۔یہ سارا عمل تقریباً 6.5 گھنٹے تک جاری رہا۔ تھیان جو تھری نےخلائی بازوں کے لئے روزمرہ استعمال کے سازو  سامان ، خلا میں چلنے کے دوران پہنے والے سوٹ اور   خلائیاسٹیشن پلیٹ فارم کے آپریشن کے لئے ضروری  مواد ،پروپیلینٹس وغیرہ  خلائی اسٹیشن تک پہنچا دئیے ہیں۔