Official Web

شی جن پھنگ کا بیلٹ اینڈ روڈ-دیوار چین بین الاقوامی لوک ثقافت و فن فیسٹیول ۲۰۲۱ کے لیے تہنیتی پیغام

پندرہ ستمبر کو چینی صدر شی جن پھنگ نےبیلٹ اینڈ روڈ -بین الاقوامی لوک ثقافت و فن فیسٹیول۲۰۲۱ کے نام تہنیتی پیغام بھیجا۔ اس بین الاقوامی میلےکا آغاز صوبہ حہ بئیکے شہر لانگ فانگ میں ہوا جس کا موضوع ہے" ثقافتی و فنی انضمامبیلٹ ایںڈ روڈ کی مشترکہتعمیر۔
اپنے پیغام میں صدرِ مملکت نے کہا کہ دی بیلٹ اینڈ روڈ انیشئیٹو  کو آٹھ برسوں میںمثبت نتائج حاصل ہوئے ہیں،مختلف ممالک میںعوامی فلاح بہبود کو فروغ دیا گیا ہے اور مختلف ممالک کے ساتھ ثقافتی تبادلوں اوربات چیت کو بھی فروغ دیا گیا ہے۔اس میلے کاانعقاد  شاہراہ ریشم اور دیوار چین کے ثقافتیورثے کی اقدار کو بروئے کار لانے کے لیے مددگار ہوگا۔ یہ میلہ مختلف ممالک کی لوک ثقافت اورفنون کے تعارف و فروغ  کے لیے پلیٹ فارمفراہم کرے گا اور مختلف تہذیب و تمدن کےباہمی تبادلوں کے لیے تعلق بنائے گا۔  چینمساوات،باہمی استفادے،بات چیت اوراشتراک پر مبنی تہذیب و تمدن کے تصور پر عملپیرا رہا ہے اور مختلف ممالک کے ساتھ دیبیلٹ اینڈ روڈ کی تعمیر کو فروغ دینے کا خواہاں ہے ۔