Official Web

چین عالمی اقتصادی ترقی کا منفرد ستون

پندرہ ستمبر کو چینی حکومت کی جانب سے ماہِاگست کے اقتصادی اعدادوشمار جاری کیے گئےجن کے مطابق اس ماہ میں  اہم اقتصادی انڈکسمناسب سطح پر رہا ، اشیا کی قیمتوں میں استحکامبرقرار رہا اور اقتصادی ترقی کی بحالی کا سلسلہجاری رہا ہے۔
حوصلہ افزا پالیسیز ،کاروباری ماحول کی بہتری دیگر اہم عناصر سے استفادہ کرتے ہوئے چین کی مارکیٹ میں اختراعات کے حامل اداروں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔ "ٹیکنالوجی انوویشن” چین کی معیشت کے لیےمضبوط قوت فراہم کررہی ہے۔
اس کے ساتھ ساتھ چین میں اندرونی مانگ بھی معیشت کو  آگے بڑھاتی ہے۔چین میں اِصراف میں بہتری کا رجحان بھی آگے بڑھ رہاہے۔ چین کے کھلے پن کی وسعت کے ساتھساتھ غیر ملکی سرمایہ کار چین میں سرمایہ کاری کرناپسند کرتے ہیں۔
  اثاثہ جات کے سب سے بڑے انتظامی گروپبلیک راک کی جاری کردہ عالمی سرمایہ کاریآوٹ لک ۲۰۲۱ ” میں کہا گیا کہ دوسرے ممالک کے مقابلے میں چینی معیشت نے  کووڈ۱۹ کی وبائی صورتحال سے نمٹنے میں مضبوط کردار کا مظاہرہ کیا ہے اور چینی معیشت عالمی اقتصادی ترقی کا منفرد ستون بن گئی ہے۔

%d bloggers like this: