Official Web

نام نہاد "ویغور خصوصی عدالت”ناکامی سے دو چار ہوگی،ترجمان وزارت خارجہ

نو ستمبر کو چین کی وزارت خارجہ کی رسمی پریس کانفرنسمیں ایک رپورٹر نے  سوال پوچھا کہورلڈ ویغور کونسل"اور کچھ برطانوی وکلاء مستقبل قریب میں  نام نہادویغور خصوصی عدالتمیں  ایک اورسماعت "منعقدکریں گے۔اس پرچین کا کیا تبصرہ ہے۔ اس سوال کاجواب دیتےہوئے وزارت خارجہ کے ترجمان چاؤ لی جیان نے کہا کہ رواں سال جون میں ، اس نام نہاد"ویغور خصوصی عدالتنے ایک  "سماعتکی تھی۔ اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے کہ وہ کتنے "اداکارڈھونڈکر تماشہ کرتے ہیں  اور کتنی نام نہاد "سماعتیںمنعقدکرتے ہیں ، یہ ایک غیر قانونی "عدالتہے اور ناکامیسے دو چار ہوگی۔میں جس بات پر زور دینا چاہتا ہوں وہیہ ہے کہ یہ چین مخالف مسخرے کیسی بھی کارکردگی کامظاہرہ کریں ، چین میں سنکیانگ کی ترقی صرف بہتر سےبہتر ہو گی ، اور عالمی برادری کی جانب سے ایسی زیادہسے زیادہ آوازیں آئیں گی جو ایک معقول اور منصفانہ نکتہنظر کی وکالت کرتی ہیں۔