Official Web

واجد اللہ نگری راکاپوشی سرکرنےوالےدوسرےپاکستانی کوہ پیما بن گئے

واجد اللہ نگری راکاپوشی سرکرنےوالےدوسرےپاکستانی کوہ پیما بن گئے۔

واجد اللہ نگری نےجمہوریہ چیک کے 2 کوہ پیماؤں کےساتھ 8 ستمبرکی شام  راکا پوشی سر کیا۔

واجد اللہ نگری نے 7788 میٹر بلند چوٹی نئے راستے سے سر کی ہے۔

اس سے قبل راکا پوشی پہاڑ 1979 میں پاکستان کےکرنل شیر خان نے سر کیا تھا۔

%d bloggers like this: