Official Web

شی جن پھنگ کی طرف سے 32 ویں بین الاقوامی ہوا بازی سائنس کانفرنس کے نام تہنیتی پیغام

چھ ستمبر کو ، صدر شی جن پھنگ نے 32 ویں بین الاقوامی ہوابازی سائنس کانفرنس کے نام ایک تہینتی پیغام بھیجا۔

شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ ہوا بازی سائنس اور ٹیکنالوجیکے  ان شعبوں میں سے ایک ہے جنہوں نے  20 ویں صدیکے بعد سے سب سے تیزی سے ترقی کی ہے اور لوگوں  کی زندگیپر سب سے زیادہ اثرات مرتب کیے ہیں۔آج  دنیا ایک بڑےتکنیکی انقلاب اور صنعتی تبدیلیوں  سے گزر رہی ہے۔ ایوی ایشنسائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں  ترقی کے بے مثال مواقعدستیاب ہیں۔ عالمی ہوا بازی کی سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبے میںتعاون کو فروغ دینا انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ امید ہے کہ یہکانفرنس عالمی ہوا بازی سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں تعاونکو فروغ دینے میں فعال کردار ادا کرے گی اور دنیا کے تمامممالک کے لوگوں کو مزید فوائد پہنچائے گی۔

اسی دن بین الاقوامی ایوی ایشن سائنس کونسل کی میزبانی میںبتیسویں بین الاقوامی ہوا بازی سائنس کانفرنس  شنگھائی میں منعقدہوئی۔

%d bloggers like this: