Official Web

خدمات کی تجارت کے بین الاقوامی میلے میں "سمارٹ طرز زندگی”

خدمات کی تجارت کا بین الاقوامی میلہ دو سے سات ستمبر تک بیجنگ میں منعقد ہو رہا ہے۔اس میلے میں سمارٹ طرز زندگی سے متعلق عواملانسانوں کی توجہ کا مرکز بن چکا ہے۔

 5G    سے ریموٹ کلاؤڈ تشخیص اور علاج کے لیے بنائی گئی مشین سے ڈاکٹر ایسے دوردراز علاقوں میں جہاں طبی سہولیات اتنا جدید نہیں ہیں،مریضوں کے لیے طبی سروسز فراہم کر سکتےہیں۔ اس کے علاوہ صحت اور دیکھ بھال کرنےوالے روبوٹ ہیں،جو گھر میں عمر رسیدہ افراد کیدیکھ بھال کے لیے مدد فراہم کرتے ہیں۔اس میلے میں نمائش کے لیے پیش کیے جانے والا ایکروبوٹ ایسابھی ہے جو لوگوں کی جسمانی حالتکی جانچ پڑتال کر سکتا ہےاور ہنگامی  طبی امدادبھی فراہم کر سکتا ہے۔