Official Web

اسلام آباد کی فیصل مسجد میں حریت رہنما سید علی گیلانی کی غائبانہ نماز جنازہ ادا

سلام آباد:  اسلام آباد کی فیصل مسجد میں حریت رہنما سید علی گیلانی کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی۔

عظیم حریت رہنما سید علی گیلانی کو خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ اسلام آباد کی فیصل مسجد میں علی گیلانی کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی۔ جس میں صدر مملکت عارف علوی، ڈی جی آئی ایس آئی میجر جنرل فیض حمید، وفاقی وزرا اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

%d bloggers like this: