Official Web

چین اور امریکہ کے درمیان موسمیاتی تبدیلی سے متعلق مذاکرات تھیان جین شہر میں ہوں گے

چینی وزارت ماحولیات کے مطابق چین کی دعوت پرامریکی صدر کے خصوصی ایلچی برائے  امور موسمیات جان کیری  31 اگست سے 3 ستمبر تک چین کا دورہ کریں گے ۔ اس دوران چین کے خصوصی ایلچی برائےموسمیاتی تبدیلی  شیئی  زن ہوا اور جان کیری کےدرمیان  چین کے  شہر تھیان  جین میں مذاکرات ہوںگے ۔  فریقین چین اور امریکہ کے مابین موسمیاتی تبدیلیکے تعاون اوراقوام متحدہ کے فریم ورک کنونشن " پردستخط کرنے والے فریقوں  کی 26 ویں کانفرنس سےمتعلق تبادلہ خیال  کریں گے ۔

%d bloggers like this: