Official Web

یورپی یونین اور متعلقہ افراد کو تائیوان سے متعلق مسائل پر صحیح موقف پر قائم رہنا چاہیے، یورپی یونین میں قائم چینی وفد

ستائیس اگست کو امریکہ، بارہ یورپی  ممالک کی پارلیمنٹ اور یورپیپارلیمنٹ کی خارجہ امور کی کمیٹی نے لتھوانیا کے تائیوان کےساتھ تعلقات کی ترقی کے حوالے سے مشترکہ بیان جاری کیا۔ اسحوالے سے یورپی یونین میں قائم چینی وفد کے ترجمان نےنشاندہی کی کہ ایک چین کا اصول بین الاقوامی تعلقات کا عالمی طورپر تسلیم شدہ معیار اور عالمی برادری کا اتفاق رائے ہے۔یہ اتفاقرائے  چین اور یورپی یونین اور اس کے رکن ممالک سمیتمختلف ممالک اور تنظیموں کے درمیان دوطرفہ تعلقات کی ترقی کیسیاسی بنیاد ہے۔ لیتھوانیا کی حکومت نے تائیوان کے حکام کو"تائیوانکے نام سے ایک "نمائندہ دفترقائم کرنے کی اجازتدی۔ یہ عمل واضح طور پر  چین اور لتھوانیا   کے درمیان سفارتیتعلقات کے قیام سے متعلق مشترکہ بیان کی روح کی خلاف ورزیکرتا ہے اور چین کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کو شدیدنقصان پہنچاتا ہے۔چینی حکومت اس کی سختی سے مخالفت کرتیہے۔