Official Web

نوول کورونا وائرس کے ماخذ کا تعین نہیں کیا جا سکا،امریکی خفیہ ایجنسی کی ٹریس ایبلٹی رپورٹ

ستائیس تاریخ کو  ، امریکہ  کےڈائریکٹر  آف  نیشنل انٹیلی جنس  کےدفتر نے نوول کورونا وائرس کی  ٹریس ایبلٹی رپورٹ کی غیر خفیہتشخیص کا خلاصہ جاری کیا ، جس میں کہا گیا کہ انٹیلی جنس سسٹمکے مختلف ادارے  وائرس کے ماخذ کے بارے میں"لیبارٹریلیک تھیوریاور "قدرتی ماخذ نظریہ”  سمیت دو  رائے کو یکجاکرنے سے قاصر ہیں۔

رپورٹ میں  وائرس کی ابتدا کے بارے میں کوئی حتمی نتیجہ نہیں دیاگیا۔تاہم رپورٹ نے نشاندہی کی  کہ نوول کورونا وائرس حیاتیاتیہتھیار کے طور پر نہیں بنایا گیا تھا۔ ایک ہی وقت میں ، نوولکورونا وائرس کے لیے جینیاتی انجینئرنگ کے ذریعے ترمیم کرناتقریباً ناممکن ہے۔  رپورٹ میں یہ بھی  کہا گیا ہے کہ چینی حکامکو  وبا پھیلنے سے پہلے وائرس کے بارے میں کچھ معلوم نہیں تھا۔

اس سے قبل ، امریکی صدر جو  بائیڈن نے خفیہ ایجنسیوں کو حکمدیا تھا کہ وہ نوول کورونا  وائرس کے ماخذ کے بارے میںتحقیقات شروع کریں ، اور 90 دنوں میں تحقیقاتی رپورٹ جاریکریں۔