Official Web

کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی کامیابی کا راز "عوام "ہے

کمیونسٹ پارٹی آف چائنا (سی پی سی) نے۲۶اگست کو” کمیونسٹ پارٹی آفچائنا کے تاریخی مشن اور خدمات کے عنوان سے ایک اہم دستاویز کا اجرا کیا جس میںنشاندہی کی گئی ہے کہ سو برسوں میں سی پی سیکی کامیابی کا راز "عوامہے۔
سی پی سی چینی عوام کی جانب سےجاگیردارانہ طرزِ حکمرانی اور بیرونی جارحیت کےخلاف شدید جنگ کے نتیجے میں وجود میں آئی اور عوام سے قریبی تعلق اس کی بنیادی خصوصیتہے۔جارحیت کرنے والوں کے خلافکامیاب جنگ سے عوامی جمہوریہ چین کی تعمیرتک،اصلاحات و کھلے پن کے فروغ سے لے کراعتدال پسند خوشحال معاشرے کی تعمیر تک،سیپی سی کی رہنمائی میں چینی عوام  کی تخلیقی صلاحیت کو بھرپورانداز میں متحرک کر دیاگیا اور اس سے یہ سچائی بھی ثابت ہوئی ہے کہ"عوام ہی تاریخ کے تخلیق کار ہیں۔"
چین کا فی کس جی ڈی پی دس ہزار امریکی ڈالرسے زائد ہے،دنیا میں سب سے بڑا متوسط آمدنیوالا طبقہ چین کا ہے ،دنیا میں سب سے بڑا سماجیضمانتی نظام اور دنیا میں سب سے محفوظ ملک چین ہی ہے،یہ تمام ثمرات چینی عوام کی خوشحالیکا عکاس ہیں اور سی پی سی کی سو سالہ جدوجہد کیخدمات بھی ہیں۔  
ہمیشہ سے عوام کو اولین حیثیت دینا سی پی سیکی کامیابی کا راز ہے اور مزید بہتر مستقبل کےلیے جدوجہد کی قوت کا منبع بھی۔اس سے یہ بھی ثابت ہوا ہے کہ سی پی سی کو عوام سے الگ کرنے کی کوئی بھی سازش ناکام ہوگی ۔