Official Web

امریکی سفارتخانے نے وادی نیلم کی خوبصورت تصویرٹوئٹرپرشیئرکردی

اسلام آباد: امریکی سفارتخانے نے وادی نیلم کی خوبصورت تصویر ٹوئٹرپرشیئرکردی۔

اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے نے وادی نیلم کی خوبصورت تصویرٹوئٹرپرشیئرکی۔ سفارتخانے نے نیلم میں انسانی چہرے سے مشابہہ پہاڑی کی تصویرشیئرکی۔

امریکی سفارتخانہ نے شہریوں سے کہا کہ اپنی خوبصورت تصاویربھیجیں، اس ہفتے کا موضوع خواتین کی مساوات ہے، اگرآپ کسی کو خراج تحسین پیش کرنا چاہیں تواس کی تصویرکیپشن کے ساتھ بھیج دیں۔

امریکی سفارتخانے نے womenequality اورwomencanlead کے ہیش ٹیگ دیئے۔

 

%d bloggers like this: