سی جی ٹی این تھنک ٹینک کی کووڈ-۱۹ سے متعلق عالمی رائے عامہ پر مبنی رپورٹ

عالمی سطح پر ابھی تک کووڈ۱۹ کی وبا کا پھیلاو ختم نہیںہوا ہے ۔سی جی ٹی این تھنک ٹینک نے کووڈ۱۹وبائیامراض کی عالمی صورتحال پر ایک تجزیاتی رپورٹ جاریکی ہے۔

اس رپورٹ میں وبائی امراض کی روک تھام اور کنٹرولکے بارے میں عالمی تاثر کو بہتر طور پر سمجھنے کے نقطہِنظر سے  مساوی جغرافیائی نمائندگی کی بنیاد پر چھبراعظموں سے ۱۸ ممالک کا انتخاب کرکے وبائی امراضکی روک تھام اور ان پر  قابو پانے  کی کوششوں سےمتعلق عوامی رائے کا جائزہ لیا  ہے۔

گزشتہ دنوں امریکی میڈیا بلوم برگ  کی فہرست میں وبا پرقابو پانے کے حوالے سے امریکہ سب سے اوپر تھا تاہمعوامی آرا کی روشنی میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ امریکیعوام نے وبائی بیماریوں سے بچنے کی کوششوں کےحوالے سے  اپنی حکومت  کی کارکردگی پر عدم اطمینان کااظہار کیا ہے۔

دنیا کی بیشتر آبادی نے باقی موضوعات کے ساتھویکسینیشن کے موضوع میں سب سے زیادہ اپنی  رائےکا اظہار کیا ۔لیکن  متعدد ممالک میں ویکسین کی قلت کےسبب ہر خطے کی آرا ایک دوسرے سے  بالکل متضادہیں۔آبادی کو مکمل طور پر ویکسینیٹ نہ کیا جانا ، ویکسینکی ایک کے بعد دوسری خوراک کے حصول میں تعطل یادستیابی نہ ہونے کے باعث غیر یقینی صورتِ حال نے بے چینی اور عدم اطمینان جیسے عوامل کو یکجا کر دیاہے۔

کووڈ۱۹ کے پھیلاو اور اس پر قابو پانے کی ایسی صورتِحال میں  ، مشترکہ کوششیں ہی  انسانیت  کو درپیش اس چیلنج سے مقابلہ کرنے کا حل ہیں ۔یہ  وائرس صرفعملی بین الاقوامی تعاون کے ساتھ ہی مکمل طور پرختم ہوگا کیونکہ دنیا کو مل کر  بڑے پیمانے پر ویکسین اور اسکی پیداوار جیسے اہم معاملات سے نپٹنا ہے