Official Web

چینی انٹرنیٹ صارفین کا عالمی ادارہ صحت سے امریکی فورٹ ڈیٹرک بائیو لیب کی تحقیقات کا مطالبہ

اطلاعات کے مطابق ۲۴ جولائی کی رات گیارہ بجے تکایک کروڑ سے زائد چینی انٹرنیٹ صارفین نے عالمی ادارہصحت سے امریکی فورٹ ڈیٹرک بائیو لیب کی تحقیقاتکرنےکے مطالبے پر دستخط کیے ہیں۔انٹرنیٹ پر جاری یہمہم سترہ جولائی سے شروع ہوئی اور چینی انٹرنیٹصارفین میں تیزی سےمقبول ہورہی ہے ،اس پر دستخطکرنے والوں کی تعداد بھی بڑھتی جا رہی ہے۔

اسی حوالے سے  یوکرائن کے آزاد میڈیا سے ملنے والیاطلاعات کے مطابق دنیا کی ۳۲ سیاسی جماعتوں نےمشترکہ طور پر مطالبہ کیا ہے کہ  ” سکیورٹی کی وجہ سے دنیاکے مختلف علاقوں میں امریکہ کی عسکری حیاتیاتی تجربہگاہوں  کو بند کیا جائےحیاتیاتی ہتھیاروں کے پھیلاوکی مخالفت کرنے کا یہ مطالبہ پاکستان، قازقستان، جارجیااور  لیٹویا سمیت متعدد ممالک کی سیاسی جماعتوں نےپیش کی ہے۔

اس حوالے سے ان ممالک کا موقف ہے کہ بینالاقوامی مقابلے اور تصادم شدید سے شدید تر ہورہے ہیںاور اس بات کا بہت زیادہ امکان ہے کہ  امریکی افواجاپنے مخالفین  کے خلاف حیاتیاتی ہتھیاروں کا استعمالکرسکتی ہیں، ایسے کسی بھی عمل کےنتائج  تباہ کن ہوںگے۔

اعدادوشمار کے مطابق افریقہ ، مشرق وسطی اور جنوبمشرقی ایشیا کے درجنوں ممالک اور علاقوں میں امریکہنے دو سو سے زائد حیاتیاتی تجربہ گاہیں قائم کی ہوئی ہیں۔

%d bloggers like this: