Official Web

سندھ میں عیدالاضحیٰ کیلئے گائیڈ لائنز جاری

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے عیدالاضحیٰ کے لیے گائیڈ لائنز جاری کردیں۔

صوبائی محکمہ داخلہ کی گائیڈ لائنز کے مطابق صوبے بھر میں ایک مقام پر مختلف اوقات میں عید کےاجتماعات منعقد کیے جائیں اور نماز عید کھلے مقامات پر ادا کی جائے۔

گائیڈ لائنز میں کہا گیا ہےکہ نماز کیلئے آنے والوں کو تھرمل اسکینر سے گزارا جائے اور نمازِ عید کے اجتماع میں سماجی فاصلے بھی برقرار رکھے جائیں۔

%d bloggers like this: