Official Web

‎صدر مملکت سے ہواوے مشرقِ وسطیٰ کے نائب صدر، لی شیانگ یُو کی سربراہی میں ہواوے کے وفد کی ملاقات

اسلام اباد:

وزیرِ اعظم کی ٹاسک فورس برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے چیئرمین ڈاکٹر عطا الرحمٰن کی بذریعہ ویڈیو لنک شرکت

ہواوے وزارت آئی ٹی کے ساتھ ڈیجیٹل پاکستان اقدام کے تحت 1000 سرکاری ملازمین کو تربیت فراہم کرے گا، اعلامیہ

خدمات کی مؤثر فراہمی کیلئے نالج اکانومی اور سرکاری اداروں کی ڈیجیٹلائزیشن کی ضرورت ہے، صدر مملکت

پاکستان کی صلاحیتوں کو درست سمت میں استعمال کرنے کیلئے حکومت سنجیدہ اقدامات کر رہی ہے، صدر مملکت

ہواوے نے پاکستانی معیشت میں  10000 نوکریوں اور 120 ملین ڈالر ٹیکس ادائیگی سے اہم کردار اداکیا، بریفنگ

ہواوے نے 2018 سے 2020تک  پاکستان میں 10000 سرٹیفیکیٹس سماجی پروگرامز میں 6 ملین ڈالر خرچ کیے، بریفنگ

سرکاری عہدیداران  تربیتی پروگراموں کے لئے رجسٹریشن کی جائے گی، اعلامیہ

صدر عارف علوی نے پاکستانی عوام کو آئی سی ٹی تربیت فراہم کرنے کے لئے ہواوے کے اقدامات کو سراہا

وزارت آئی ٹی مصنوعی ذہانت ، بگ ڈیٹا اور دیگر ٹیکنالوجیز میں تربیتی پروگرامزکی ٹائم لائنز طے کرے ، صدر مملکت

%d bloggers like this: