Official Web

ارمچی میں "سنکیانگ ایک خوبصورت جگہ ہے” کے عنوان سےآسٹریلوی شرکا کے ساتھ ورچوئل اجلاس کا انعقاد

سات تاریخ کو "سنکیانگ ایک خوبصورت جگہ ہےکے عنوانسے آسٹریلوی شرکا کے ساتھ ورچوئل اجلاسارمچی میں منعقدہوا۔ اس تبادلہ خیالات اجلاس کا اہتمام آسٹریلیا میں چینیسفارت خانے اور سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے کی حکومتنے کیا۔ اجلاس میں سنکیانگ، اور آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والیمختلف شعبہ ہائے زندگی کی شخصیات نے شرکت کی۔ورچوئلاجلاس میں شرکا نے سنکیانگ کی مستحکم ترقی کی تحسین کی۔

اجلاس میں سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے کی کمیونسٹ پارٹی کیقائمہ کمیٹی کے رکن اور خود اختیار علاقے کی عوامی حکومت کےوائس چیئرمین، ایرکن تونیازی نے سنکیانگ کی مستحکم ترقی کاتعارف پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ سنکیانگ اس وقت تاریخ میںسب سے زیادہ  خوشحالی اور ترقی کے بہترین دور سے گزر رہاہے۔ تاہم، حال ہی میں، دنیا کے کچھ لوگوں نے اپنے مضموممقاصد کے تحت، اس حقیقت کو نظرانداز کیا ہے کہ سنکیانگکے عوام اچھی زندگی گزار رہے ہیں اور سنکیانگ کے خلاف منگھڑت افواہیں پھیلائیں۔

اس اجلاس میں سنکیانگ کے قدرتی مناظر، رسم و رواج اورترقیاتی کارناموں سے متعلق مختصر ویڈیو بھی دکھائی گئیں۔ سنکیانگویغور خود اختیار علاقے کی  متعلقہ شخصیات، ماہرین، مذہبیشخصیات اور نمائندوں نے سنکیانگ میں انسانی حقوق کے تحفظاور مذہبی عقیدے کی آزادی سے متعلق آسٹریلوی شرکا کےسوالات کے جوابات دیئے۔