Official Web

چین کی نوول کورونا وائرس ویکسین کا وبا کے خلاف عالمی لڑائی میں مدد کرنا چینی ویکیسن کی صنعت کی ترقی کے لیے بڑی اہمیت رکھتا ہے، ماہرین

چائنا ویکسین انڈسٹری ایسوسی ایشن کے صدر فینگ دوجیا نے 7 اپریل کو آن لائن منعقدہ "نوول کورونا وائرس ویکسین اور ویکسینانڈسٹری انٹرنیشنلائزیشنسیمینار میں کہا کہ چین کی نوول کوروناوائرس ویکسین کا وبا کے خلاف عالمی لڑائی میں مدد کرنا چینی ویکیسن کی صنعت کی ترقی کے لیے بڑی اہمیت رکھتا ہے۔فینگدوجیا نے کہا کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وبا کے تناظر میں ،چین نے ترقی پذیر ممالک میں ویکسینوں کی رسائی کو یقینی بنایا اورعالمی سطح پر ویکسین کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے عملیاقدامات اخیتار کئے۔ ویکسین  تعاون کی وجہ سے ، چین کی ویکسینکی صنعت کو ترقی کے نئے مواقع دستیاب آئے ہیں، جن سے چینکی ویکسین کی صنعت تیزی سے اپ گریڈ ہوئی ہے۔

سائنو ویک کمپنی  کے جنرل منیجر یانگ گوانگ نے اس موقع پراظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ چین کی ویکسین ریسرچ اینڈڈویلپمنٹ ٹیموں اور ٹیکنالوجی پلیٹ فارم کی خوبیوں سے فائدہاٹھانا چین کی ویکسین انڈسٹری کو عالمی سطح پر فروغ دینے کا اہمطریقہ کار ہے۔