Official Web

ادھار کا اقتدار اور کرائے کا اعتماد اپنا نہیں ہوتا، مریم اورنگزیب

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران صاحب ادھار کا اقتدار اور کرائے کا اعتماد اپنا نہیں ہوتا، جمہوریت کو جتنا نقصان آپ نے پہنچایا ہے تاریخ میں مثال نہیں ملتی – ترجمان پاکستان مسلم لیگ نون مریم اورنگزیب نے اپنے بیان میں کہا کہ عمران صاحب اعتماد آپ نے کھویا اور غصہ الیکشن کمیشن پر کیوں ، اپنی دفعہ جمہوریت پر لیکچر اور دوسروں کے ووٹ چوری –

%d bloggers like this: