Official Web

آٹا چینی چوروں کا یہ ملک نہیں ہوسکتا, مریم اورنگزیب

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ یہ آٹا چینی چوروں کا یہ ملک نہیں ہوسکتا – اپنے بیان میں انہوں نے کہا ڈھا ئی سال میں معیشت اور روزگار تباہ ہوا، انہوں نے کہا کرپشن چوری اور نااہلی کے علاوہ انھوں نے کچھ نہیں کیا، خارجہ پالسی اور تمام پالیسیوں میں یہ کرپشن مافیا بیٹھا ہوا ہی، یہ اقلیتی حکومت ہے – انہوں نے کہا انکے حلقے کے لوگ کہتے ہیں یہ حکومت آٹا بجلی چور ہے

%d bloggers like this: