Official Web

سپریم کورٹ کا آئینی اور قانونی فیصلہ ہی،وزیر داخلہ شیخ رشید

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) فاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا آئینی اور قانونی فیصلہ ہی، سینیٹ الیکشن دلچسپ ہوں گے – سپریم کورٹ کی رائے پر پانے ردعمل میں انہوں نے کہا کہ حفیظ شیخ اسلام آباد سے جیتیں گی، باقی صوبوں میں سیٹلمنٹ ہو رہی ہی، خیبرپختونخوا میں بھی بات چیت چل رہی ہے –