Official Web

راشد خان کی جگہ سندیپ لمیچانے لاہور قلندرز کا حصہ بن گئے

کراچی (سپورٹس ڈیسک): لاہور قلندرز نے افغانستان کے لیگ اسپنر کی جگہ نیپال کے لیگ اسپنر کو اسکواڈ کا حصہ بنا لیا۔سندیپ لمیچانے نے پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن میں لاہور قلندرز کی نمائندگی کرتے ہوئے لیگ میں اپنا ڈیبیو کیا تھا۔ نیشنل ڈیوٹی کی وجہ سے راشد خان لاہور قلندرز کو دستیاب نہیں رہے، انہوں نے لیگ کے ابتدائی دو میچز میں لاہور قلندرز کی نمائندگی کی تھی۔

%d bloggers like this: