Official Web

متعدد ممالک کے رہنماوں کی چینی ویکسینوں کی تعریف

حال ہی میں چین کی تیار کردہ کووڈ-۱۹  ویکسین منگولیا ، تھائی لینڈ ، مصر ، متحدہ عرب امارات ، الجیریا ، مراکش ، ترکی ، زمبابوے ، سینیگال ، موزمبیق ، سیرا لیون ، بیلاروس ، میکسیکو ، پیرو ، کولمبیا ، ڈومینیکا ، بولیویا ، ہنگری اور دیگر ممالک میں  پہنچ گئی ہیں۔ متعدد ممالککے سربراہان ذاتی طور پر چینی ویکسین  وصول کرنےکیلئےایئرپورٹ گئے ہیں ۔
متعدد ممالک کے سیاسی رہنماوں کا خیال ہے کہ  اسکے باوجود کہ چین کو  خود بھی ویکسین کی ضرورت ہے،چین نے مشکلات پر قابو پاتے ہوئے غیر ملکوں کوویکسین فراہم کی ہیں، اس سے پوری دنیا  اور مختلفملکوں کے عوام کی سلامتی اور صحت کے لیے چین کیتوجہ اور فکر کا اظہار ہوتا ہے۔چین کی  تیار کردہویکسین نے نہ صرف جانیں بچائی ہیں ، بلکہ اس سے انسداد وبا کے لیے چین کے عالمی برادری کے ساتھ باہمی تعاون کا ایک نیا باب  بھی رقم ہوا ہے۔ حقیقتیہ ہے  کہ چین نے دنیا میں انسداد وبا کے نصب العینمیں اہم کردار ادا کیا ہے۔