Official Web

چین میں انٹرنیٹ استعمال کرنے والوں کی تعداد۹۸۹ ملین تک پہنچ گئی

چین کے اعدادوشمار کے قومی بیورو کی طرفسے اٹھائیس تاریخ کو جاری کردہ  سال دو ہزار بیس قومیاقتصادی اور سماجی ترقی سے متعلق  شماریاتی اعلامیہکے مطابق، دو ہزار بیس کے اختتام تک چین میں انٹرنیٹ  استعمال کرنے والوں کی تعداد 989 ملین تکجاپہنچی ، جن میں موبائل فون پر انٹرنیٹ کا استعمالکرنے والوں کی تعداد 986 ملین بنی ہے۔ 
اعدادوشمار  کے مطابق موبائل انٹرنیٹ صارفین کیٹریفک کا کل حجم 165.6 بلین جی بی رہا ، جس میں پچھلےسال کے مقابلے میں 35.7 فیصد کا اضافہ ہوا۔ اس کے علاوہ ،پورے سال میں 83.36 ارب ایکسپریس ترسیلات کی خدمات انٹرنیٹ کی مدد سے مکمل کی گئیں۔
 اعلامیہ شہریوں کی آمدنی اور اخراجات سے متعلق  ظاہرکرتا ہے کہ 2020 میں شہریوں کی فی کس ڈسپوزایبلآمدنی 27540 یوان بنی ہے، جو پچھلے سال کے مقابلے میں 3.8 فیصد زیادہ ہے جن میں شہروں میں رہنےوالوں کی اوسط فی کس ڈسپوزایبل آمدنی 40378 یوان رہی ، جس میں 2.9 فیصد کا اضافہ ہوا، جبکہ دیہاتمیں رہنے والوں کی فی کس ڈسپوزایبل آمدنی 15204 یوان رہی ، جس میں 5.7 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔